22 نکاتی ایجنڈا پر غور کرنے کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کب ہوگا

0
26
22 نکاتی ایجنڈا پر غور کرنے کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کب ہوگا #Baaghi

22 نکاتی ایجنڈا پر غور کرنے کے لیے وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس طلب کر لیا

باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا.وفاقی کابینہ 22 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی. کابینہ کونویڈیسیا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقررکرنے کی منظوری دے گی.

اس کے علاوہ کابینہ اضافی کسٹم ڈیوٹیزاورریگولیٹری ڈیوٹیزلاگوکرنے سےمتعلق فیصلہ کرےگی. کابینہ کےگزشتہ اجلاسوں میں ہونے والے فیصلوں پرعملدرآمد رپورٹ پیش کی جائے گی،

کابینہ کوجی 20ممالک کی جانب سےقرضوں کی ادائیگی معطل کرنےسےمتعلق اقدام پربریفنگ دی جائے گی.وفاقی کابینہ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایئرپورٹ اتھارٹی آرڈیننس کی منظوری دے گی.کابینہ مالی سال 2021 کیلئےایس ای سی پی کے آڈیٹرز تعینات کرنے کی منظوری دے گی.

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک کے فیصلہ بھی کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا.

Leave a reply