یونیورسٹی، ہاسٹل میں نوجوان کی پُرسرار ہلاکت ، پولیس معمہ تلاش کرنے میں ناکام

لاہور : یونیورسٹی میں نوجوان کی ہلاکت پولیس کے لیے معمہ بن گئی . اطلاعات کے مطابق سپیریئر یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 22 سالہ نوجوان کی پراسرار ہلاکت، پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔ سپیریئر یونیورسٹی میں ساتھی عینی شاہد طلبا کا کہنا تھا کہ عمران کے ہاسٹل کا دروازہ چار روز سے بند تھا، دروازہ توڑنے پر کمرے میں عمران کی لاش پڑی ہوئی تھی۔ عینی شاہدین کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے لی۔ دوسری طرف ہلاک ہونے والے نوجوان کے بارے میں پولیس کا کہنا … یونیورسٹی، ہاسٹل میں نوجوان کی پُرسرار ہلاکت ، پولیس معمہ تلاش کرنے میں ناکام پڑھنا جاری رکھیں