22 ویں پی سی بی پوڈ کاسٹ: کورونا وائرس کے سبب قرنطینہ میں موجود حارث رؤف کی گفتگو

0
28

پی سی بی پوڈکاسٹ کی بائیسویں قسط جاری

لاہور،3جولائی 2020ء: پی سی بی پوڈکاسٹ کی بائیسویں قسط جاری کردی گئی ہے جو کہ یہاں دستیاب ہے۔

اس قسط میں چند اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے:

• قومی کھلاڑیوں کی تین ماہ بعد نیٹ پریکٹس کے دوبارہ آغاز پر باؤلنگ کوچ وقار یونس کا تبصرہ
• فاسٹ باؤلر حسن علی اور آلراؤنڈر فہیم اشرف کے درمیان دلچسپ گفتگو
• انگلینڈ روانگی سے قبل شاداب خان کا اظہار خیال
• کورونا وائرس کے سبب قرنطینہ میں موجود حارث رؤف کی گفتگو
• پاکستان کےدورہ انگلینڈ سے متعلق انگلش میڈیا میں جاری تبصروں اور تجزیوں پر معزز صحافی عثمان سمیع الدین کا تبادلہ خیال
• ویمنز کرکٹ میں جدت لانے سے متعلق جاری بحث پر کپتان قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کا مؤقف
• پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیرکی پی سی بی کےکوڈ آف ایتھیکس اور ماڈل آئین برائے کرکٹ کلبز پر گفتگو
• پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کے اجلاس پر پراجیکٹ ایگزیکٹو شعیب نوید کا اظہار خیال

Leave a reply