23 مارچ کو مارچ کی کال بڑی غلطی ہے ،شیخ رشید کی اپوزیشن کو وارننگ
23 مارچ کو مارچ کی کال بڑی غلطی ہے ،شیخ رشید کی اپوزیشن کو وارننگ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 23مارچ کو اپوزیشن نے لانگ مار چ کی کال دی ہے، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 23مارچ سے ہفتہ قبل راستے بند کیے جاتے ہیں،اپوزیشن کو اس بات کی سمجھ نہیں 23 مارچ کو ملک بھر میں یوم پاکستان کے طور پر منایا جاتاہے ،23 مارچ کو مارچ کی کال بڑی غلطی ہے ،وقت کا انتخاب درست نہیں،مولا نا فضل الرحمان جن کے پیچھے ہیں ان کے مقاصد اورہیں ،23 مارچ کو راستے بند ہوئے تو اپوزیشن جماعتیں پھر گلہ نہ کریں،قوم آپ کو سمجھ چکی ہے لوگوں نے آپ کے من و رنجن اور مرغ پلاؤ کو چھوڑ دیا مولانا فضل الرحمان درس نظامی کے طلبہ کو کن کے پیچھے لے جانا چاہتے ہیں؟ مولانافضل الرحمان جن کے پیچھے ہیں وہ تو گلوکاری کرنے کے ماہر ہیں ،میڈیا ہاؤسز سے اپیل کرتا ہوں دہشتگردی کی باتیں کرنے والوں کو اہمیت نہ دیں، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، سازش کے تحت پاکستان کو نقصان پہنچانے کی … 23 مارچ کو مارچ کی کال بڑی غلطی ہے ،شیخ رشید کی اپوزیشن کو وارننگ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں