23 سے 30 مارچ اہم ہفتہ ،پنجاب کی سیاست پر بات نہیں کر سکتا، شیخ رشید

23 سے 30 مارچ اہم ہفتہ ،پنجاب کی سیاست پر بات نہیں کر سکتا، شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم نے تمام پولیس اسٹیشنز میں ویڈیو اور آڈیو کیمرے نصب کیے، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازشیں ہورہی ہیں رواں ماہ وزیراعظم ای پاسپورٹ کا افتتا ح کریں گے 23سے30مارچ اہم ہفتہ ہے ،اسپیکر کے پاس فلور کراسنگ کے اختیارات موجود ہیں اسپیکر کے اختیارات کو کوئی چیلنج نہیں کرسکتا،چھانگا مانگا کی سیاست ختم ہوگی تحریک عدم اعتماد پر … 23 سے 30 مارچ اہم ہفتہ ،پنجاب کی سیاست پر بات نہیں کر سکتا، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں