24 گھنٹوں میں سندھ میں 20 اموات، وزیراعظم عید بارے کیا اعلان کریں؟ مراد علی شاہ کا بڑا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کوروناوائرس کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ،19ہزار424افراد سندھ میں کورونا سے متاثرہوئے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناسے 20افراد جاں بحق ہوئے،شاپنگ مالز اور مارکٹیں کھول دی گئی ہیں،لاک ڈاوَن کھول دیاگیا،14دن بعد کیسز کا پتہ چلے گا سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 336تک پہنچ گئی،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 960نئے کیسز رپورٹ ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ کہا جاتاہے میں کورونا کے … 24 گھنٹوں میں سندھ میں 20 اموات، وزیراعظم عید بارے کیا اعلان کریں؟ مراد علی شاہ کا بڑا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں