بھارت کے ایک اور ہسپتال میں 25 سالہ ملزم کی 65 سالہ خاتون سے زیادتی

0
114
rape

بھارت میں‌خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، مہاراشٹر کے ایک ہستال میں خاتون کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے ضلع چھکابالا پور میں ایک سرکاری ہسپتال کی حدود میں ایک ملزم نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، ملزم کی عمر 25 برس ہے جبکہ جس خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے اسکی عمر 65 برس تھی،خاتون بیمار تھی اور علاج کے لئے ہسپتال آئی تھی، اسکا معائنہ نہ ہو سکا تھا جس کی وجہ سے اس خاتون نے رات ہسپتال کے احاطے میں ہی گزارنے کا فیصلہ کیا،خاتون سو رہی تھی کہ رات دو بجے کے قریب ملزم نے خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کی، خاتون نے شور کیا تا ہم کافی دیر بعد لوگ انکی مدد کو پہنچے،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے،

سکول کے واش روم میں 15 دنوں میں کئی بارکی گئی طالبات سے زیادتی

ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں

بھارت،سکول کے واش روم میں دوچار سالہ بچیوں کے ساتھ زیادتی

اجمیر سیکس اسکینڈل،100 سے زائد لڑکیوں سے زیادتی ، 32 سال بعد 6ملزمان کو عمر قید کی سزا

بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے

بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی

بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا

ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں

مودی کا بھارت”ریپستان” ڈاکٹر کے ریپ کے بعد آج بھارت میں ملک گیر ہڑتال

بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد

بھارت،ڈاکٹر زیادتی کیس، ملزم پورنو گرافی کا عادی،موبائل سے فحش ویڈیوز برآمد

واضح رہے کہ اس سے قبل کلکتہ کے ہسپتال میں ٹرینی خاتون ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا جس پر بھارت میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کی، ملزم کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور وہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے

خاتون ڈاکٹر زیادتی کیس، ملزم سنجے کی ساس کا داماد کو پھانسی دینے کا مطالبہ
دوسری جانب ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کے معاملے کی تحقیقات اور احتجاج کے دوران گرفتار ملزم سنجے رائے کی ساس درگا دیوی نے داماد کو سزائے موت دینے کی اپیل کر دی، میڈیا سے بات چیت کے دوران ملزم سنجے کی ساس کا کہنا تھا کہ اس گھناؤنے جرم میں مزید لوگ ملوث ہوسکتے ہیں کیونکہ ان کے مطابق سنجے یہ سب اکیلے نہیں کرسکتا ،سنجے اچھا آدمی نہیں ، اسے پھانسی دو یا جو کرنا ہے کرو، میں جرم کے بارے میں بات نہیں کروں گی، لیکن وہ اکیلا یہ کام نہیں کر سکتا تھا۔”

Leave a reply