سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے اقلیتی کمیشن سے عملدامد سے متعلق ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ،عدالت نے وزارت مذہبی امور اور وزارت تعلیم کو اقلیتی کمیشن سے تعاون کرنے کی ہدایت کر دی،ون مین کمیشن کے سربراہ شعیب سڈل عدالت میں پیش ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ ون مین کمیشن بنایا تھا، اس کا کی پیش رفت کیا ہے؟ سربراہ کمیشن نے کہا کہ وزارت مذہبی امور سے تعاون کی درخواست کی لیکن مثبت جواب نہیں … سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں