وہاڑی : حالات زندگی سے تنگ نوجوان نے اہم اقدام اٹھایا لیا

0
62

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) وجھیانوالہ تھانہ چھب کلاں کے نواحی علاقہ 87پندرہ ایل ٹولہ کے رہائشی 20 سالہا نوجوان خلیل احمد قوم چدھڑ نے بیماری سے تنگ آ کر آج صبح پانچ بجے میلسی لینک کینال میں چھلانگ لگا دی.نوجوان گردہ کے عارضہ میں عرصہ پانچ سال سے مبتلا تھا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی شروع کردی۔

Leave a reply