26 کروڑ کا نقصان برداشت کر لیا،مزید نہیں، پنجاب میں مزارات کھولنے کا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے پنجاب کے مزاروں کے حوالہ سے بھی بڑا فیصلہ کر لیا اس ضمن میں ایک اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اوردیگرشریک ہوئے، اجلاس میں پنجاب میں اوقاف کے زیراہتمام 544مزارات کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے داتادربار،دربارپاکپتن سمیت تمام دربارکھولنےکی اجازت دی جائے گی، اس حوالہ سے مزارات کے لئے الگ سے ایس او پیز بنائے جائیں گے جس کے بعد مزارات کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی پنجاب کے محکمہ اوقاف نے مزارات پر ڈس انفیکشن ٹنل نصب کررکھی ہیں، جب … 26 کروڑ کا نقصان برداشت کر لیا،مزید نہیں، پنجاب میں مزارات کھولنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں