آصف زرداری کی نیب میں پیشی: نیب نے انتظامیہ اور پولیس کوخط کیوں لکھا،اہم وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد: آصف زرداری کی نیب میں پیشی: نیب نے انتظامیہ اور پولیس کوخط کیوں لکھا،اہم وجہ سامنے آگئی ،اطلاعات کے مطابق آصف علی زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نیب نے سیکورٹی انتظامات بڑھانے کے لیے انتظامیہ اور پولیس کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کل احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر سیکورٹی انتظامات بڑھانے کے لیے انتظامیہ اور پولیس کو خط لکھا ہے۔خط نیب راولپنڈی کی جانب سے چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد پولیس کو لکھا گیا ہے۔ … آصف زرداری کی نیب میں پیشی: نیب نے انتظامیہ اور پولیس کوخط کیوں لکھا،اہم وجہ سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں