مافیا حکومت میں موجود ہے جس نے قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے فیصلہ کرایا،رانا ثناء اللہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں کےنام پر گزشتہ رات ڈاکا ڈالا گیا، رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ادویات کی قیمتیں چار سو گنا بڑھیں، اس کے بعد شور ہواکیا نتیجہ آیا؟ حکومت نے تنخواہوں،پنشن میں اضافہ نہیں کیا، وزارت داخلہ کے بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کیوں کیا؟ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے گزشتہ رات تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی ہے رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ … مافیا حکومت میں موجود ہے جس نے قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے فیصلہ کرایا،رانا ثناء اللہ پڑھنا جاری رکھیں