جماعت اسلامی کی 3 اہم شخصیات کرونا کا شکار

لاہور:جماعت اسلامی کی 3 اہم شخصیات کرونا کا شکار،اطلاعات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس نے تباہیوں کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے بڑی تعداد میں لوگوں کواپنا شکارکیا ہے

 

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے خبردار کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کچھ اس طرح سے آگاہ رکرہے ہیں وہ کہتے ہیں کہ !
"جماعت اسلامی کےنائب امیر ڈاکٹرمعراج الہدی صدیقی، جنوبی پنجاب کےامیر راؤ محمد ظفر اور آزادکشمیر کےسابق امیر سرداراعجازافضل کےکورونا سےبیمار ہونےکی اطلاع ملی ہے”

امیرجماعت اسلامی نے مزید کہاکہ !اللہ تعالی ان سمیت تمام کورونا کےمریضوں کو شفائےکاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے، اور انسانیت کو وبا سےنجات عطا کرے۔ آمین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.