3 پارلیمانی رپورٹرز میں کرونا کی تشخیص کے بعد پارلیمنٹ کی پریس گیلری بند

3 پارلیمانی رپورٹرز میں کرونا کی تشخیص کے بعد پارلیمنٹ کی پریس گیلری بند باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آر اے کی تین پارلیمانی رپورٹرز کے کروناوائرس میں مشتبہ ہونے کی وجہ سے پریس لاونج و گیلری استعمال نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے. تین پارلیمانی رپورٹرز کا رزلٹ جمعرات سہہ پہر کو آیا جبکہ سینٹ اجلاس شام تک چلا جس کی وجہ سے پریس لاونج ڈس ان فیکٹ نہیں ہوسکا۔ جوپارلیمانی رپورٹرز پریس لاونج میں تین صحافی دوستوں شاکر سولنگی ،رضوان غلزئی اور ناصر نقوی کے قریب رہے ہیں وہ آج دس بجے کرونا ٹیسٹ … 3 پارلیمانی رپورٹرز میں کرونا کی تشخیص کے بعد پارلیمنٹ کی پریس گیلری بند پڑھنا جاری رکھیں