fbpx

والٹن کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن،3 امیدواروں نے دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی

والٹن کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن،3 امیدواروں نے دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی

12 ووٹوں سے شکست کھانے والے پی ٹی آئی امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی والٹن وارڈ نمبر5 سے راجہ نور سبحانی ایک ہزار 850 وٹ لےکر کامیاب ہوئے تھے میجرریٹائرڈ جاوید ضمیر نے ایک ہزار838 ووٹ حاصل کیے تھے پیپلزپارٹی کے طارق صدیقی نے وارڈ نمبر 2 سگ دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی .طارق صدیقی 337 وٹوں کے فرق سے ن لیگی امیدوار سے ہارے ہیں ن لیگ کے قاری حنیف نے 4 ہزار331،پیپلزپارٹی نے 3 ہزار 954 ووٹ حاصل کیے وارڈ نمبر 4 سے چودھری اسلم جٹ 27 وٹوں کے فرق سے شکست کھا گئے تھے ن لیگی فقیر حسن نے ایک ہزار 877 اورپی ٹی آئی نے ایک ہزار 850 ووٹ حاصل کیے

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کی مجموعی 19 نشستوں میں سے 15 پر ن لیگ جتی گئی، حکمران جماعت تحریک انصاف 3 سیٹوں پر کامیاب رہی اور ایک سیٹ آزاد امیدوار کے حصے میں آئی ،2015 میں ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے لاہور سے چار سیٹیں جیتی تھیں اس الیکشن میں پی ٹی آئی کی ایک سیٹ کم ہو گئی ہے،

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

شادی کا جھانسہ ، ویڈیو بناکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ظلم کی انتہا، اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کے ساتھ ایسا کام کیا گیا کہ…

خرم لغاری گھر میں گھسے اور پھر….عدالت میں خاتون نے کیا بیان دے دیا؟

واضح رہے کہ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 60،پاکستان مسلم لیگ (ن)59،آزادامیدواروں نے 55، پاکستان پیپلز پارٹی17،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 10،جماعت اسلامی7،عوامی نیشنل پارٹی2 اوربلوچستان عوامی پارٹی نے 2نشستوں پرکامیابی حاصل کی ہے ۔ملک بھر میں 7نشستوں پر پہلے ہی امیدواربلا مقابلہ کامیاب ہو چکے ہیں۔