چالیس برس سے زیادہ عمر کے افراد کو اسد عمر نے سنائی خوشخبری

0
16

چالیس برس سے زیادہ عمر کے افراد کو اسد عمر نے سنائی خوشخبری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کل سے 40 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کی رجسٹریشن کھولی جا رہی ہے 50 سے 60 سال کی عمروالے رجسٹرڈ افراد کوواک ان ویکسی نیشن کی اجازت دے دی گئی ہے، اگرآپ کی عمر40 سال یااس سے زائد ہے تو ویکسی نیشن کیلئے رجسٹریشن کروائیں

اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے جن ہسپتالوں میں کرونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ان کی نشاندہی کی جا رہی ہے ان ہسپتالوں میں گنجائش مزید زیادہ کی جائے گی اور روزانہ کی بنیاد پر وینٹی لیٹرز، آکسیجن سپلائی اور دیگر سہولیات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جا رہا ہے وفاقی حکومت 30 لاکھ کورونا ویکسین ڈوزز وصول کر چکی ہے اور جلد ہی مزید 20 لاکھ ڈوزز پہنچ جائیں گی جبکہ پرائیویٹ سیکٹرز بھی اب تک 60 ہزار ڈوزز درآمد کر چکے ہیں۔ پاکستان پہلا ملک ہے جس نے پرائیویٹ سیکٹر کو ویکسین درآمد کرنے اور فروخت کرنے کی اجازت دی ہے

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

چین سے پاکستان لائی جانے والی کرونا ویکسین لگوانے کے بعد بھی طبی عملہ کرونا کا شکار ہو نے لگا

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

کرونا ویکسین لگوانے کے مراکز ملک بھر میں کہاں کہاں قائم؟ فہرست جاری

کرونا ویکسین لگوانے کے دو روز بعد وزیراعلیٰ کا بیٹا کرونا کا شکار

پاکستان میں پرائیویٹ سطح پرکرونا ویکسین کی فروخت سےعدم مساوات کا فروغ

پاکستان میں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے، ہیلتھ ورکرز کے بعد بزرگ شہریوں کی ویکسی نیشن کی جا رہی ہے، ملک بھر میں ویکیسنیشن مراکز قائم کئے گئے ہیں جہاں رجسٹریشن کے بعد ویکسین لگوائی جاتی ہے

88 دنوں میں 87 کروڑ کی 58 لاکھ کرونا ویکسین ضائع

Leave a reply