fbpx

گھر سے بھاگ جانے کا خطرہ،13 سالہ لڑکی کے ساتھ کیا گیا گھناؤنا کام

گھر سے بھاگ جانے کا خطرہ،13 سالہ لڑکی کے ساتھ کیا گیا گھناؤنا کام

راولپنڈی ،صادق آباد پولیس کی اہم کاروائی، 2 ماہ قبل 13 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، سگا چچا ہی قاتل نکلا،

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عطاء اللہ نے دوران انٹروگیشن قتل کرنے کا انکشاف کیا ، ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا، ملزم نے انکشاف کیا کہ مقتولہ اپنی مرضی سے شادی کرنا چاہتی تھی جبکہ کم عمری میں رشتہ چچا زاد ( قاتل کے بھتیجے) کے ساتھ طے پایا تھا،مقتولہ کی بے جا ضد اور گھر سے بھاگ جانے کے ڈر کی وجہ سے فائرنگ کر کے قتل کیا،ملزم کے خلاف کاروائی اے ایس پی نیوٹاون سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او اورٹیم نے کی،

اے ایس پی نیو ٹاون کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،اندھا قتل ٹریس کرکے ملزم کو گرفتار کرنے پر سی پی او کی ایس پی راول اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ،سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ سفاک قاتل کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،

قبل ازیں راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،06 ملزمان گرفتاراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، الگ الگ مقدمات درج۔ گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم اسد اکبر کو گرفتارکرلیا،ملزم سے01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا،رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ارقم عزیز سے01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد کیا،نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قیصر خان کو گرفتا رکرلیا، ملزم سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا، صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نجیب اللہ کو گرفتا ر کرلیا، ملزمان سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کیا، کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02 ملزمان شمریز اقبال اور محمد سلیم کو گرفتار کرکے ملزم سے 02پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد کیے، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

پولیس نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

کلاشنکوف ہاتھ میں لئے مسلح شخص پارلیمنٹ پہنچ گیا،وزیراعظم بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں

مکروہ دھندے میں ملوث 6 خواتین گرفتار

اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن،دو سرغنہ گرفتار

اُوبر ڈرائیورکے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!