کراچی:شہر قائد کے مشہور جم خانہ کلب جسے کراچی جم خانہ کلب کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ، اس میں خواجہ احتشام الدین میموریل بریج گولڈ کپ ہوا ،جس میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا اور زبردست کھیل پیش کیا اور کامیابیاں حاصل کیں
کراچی جم خانہ سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہےکہ پہلے اورابتدائی مقابلے میں اس ٹورنا منٹ میں شرکت کرنے والی ٹیم نمبر6 کاشف شاہ – انیس الرحمان – شیخ عبدالمقیت – وجاہت علی سوری کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی اور 71.99 پوائنٹس اسکور کیے
جبکہ ایڈوانچر مقابلوں میں ٹیم نمبر 8 نے محمد نسیم آرزو – سرفراز احمد – سلیم ذکی – شاہین اقبال 64.90 پوائنٹس لیے ، ایسے ہی ٹیم نمبر3 جس میںفاطمہ رضا – انور ممتاز قزلباش – ضیاء ہے – اظہر اقبال شامل تھے نے 64.68 پوائٹس اسکورحاصل کیئے
جیزی گروپ میں ٹیم نمبر 4 جس میں مرزا ضیاء اللہ بیگ – سید حسین جعفر – مسعود مظہر – میجر زیدی – راشد الغازی شامل تھے 63.13 کا اسکورحاصل کرکے کامیابی حاصل کی ،جبکہ رئیل اسٹیٹ گروپ میں جس میں محمد مبشر پوری – خالد محی الدین – حامد محی الدین – تحسین گھی والا نے کھیل کا مظآہرہ کیا ، اس ٹیم نے 61.47 کا اسکورحاصل کیا
[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”570684″ /]
مائنڈ اسپورٹس کی ٹیم جس میں اصغر عباس زیدی – طارق رشید خان – کام۔ سمیع‘ افضال احمد شیخ شامل تھے ، اس ٹیم نے 57.68 اسکورحاصل کیے، ایسے ہی کے بی اے کی ٹیم جس کا 10واں نمبرتھا، اور جس میں مشاہد حسن صدیقی – طارق ظفر صدیقی – ایس عابد ممتاز – ظفر ذکی – منہاج قدوائی – فرحت عباس شامل تھے ، اس ٹیم نے 47.45 اسکورحاصل کیا
KG گروپ میں عثمان خالد ذکی – اطہر سعید – طاہر دادا – عثمان اے انصاری – زینت ازورپر مشتمل ٹیم تھی ، اس نے 44.92 پوائٹ اسکورکیئےایسے ہی چیس وی گروپ میں جس میں فاروق غفار – سلیم چامڈیا – اکبر حیات خان – عابد بھائیلہ – عزیر داؤد نے کھیل پیش کیا ، اس ٹیم نے 43.73 کا اسکورحاصل کیا افق مرحلے میں روبینہ سعید ہے – قدسیہ ڈوسا – محمود ڈوسا – میرانگ بائرمجی نے 39.74 پوائنٹس حاصل کیئے،کے جی جے کی درجہ بندی میں جس میں ندیم کاظمی – جلال خان – شیخ حبیب الرحمان – فضل احمد – فیروز کھنڈ والا – کلیم باکزہ شامل تھے ، اس گروپ نے 23.53 اسکورحاصل کیے،ایسے ہی دی پنک ٹیم نوچھی کریئر جس میں نادرہ شیخ – چینو ایوب – لیلیٰ ہاشوانی – طاہرہ نقوی شامل تھیں نے 16.78 سب سے کم اسکورحاصل کیا
پاک فوج ملکی سلامتی کی ضامن۔ شہدا کی قربانیوں پر فخر
پاکستانی طلبا و طالبات نے 14 ممکنہ نئے سیارچے دریافت کرلیے
ہمت ہے تو کھرا سچ کا جواب دو، پروپیگنڈہ مبشر لقمان کو سچ بولنے سے نہیں روک سکتا