50 لاکھ کی ڈکیتی ، ڈاکوؤں نے پولیس کی وردیاں پہن لیں

0
41

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں نے پولیس کی وردیاں پہن لیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقہ تھانہ کامونکی کی حدرد میں جی ٹی روڑ پر دن دہاڑے ڈکیتی کی ورادات ہوئی ہے، پولیس کی وردی پہنے دو افراد نے کار سواروں کوروکا ،کار سوار پولیس سمجھ کر رک گئے، رکتے ہیں انہوں نے نقدی چھیننے کی کوشش کی جس پر کار سواروں نے مذاحمت کی تو پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے فائرنگ کی دی

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا، ڈاکو پچاس لاکھ روپے نقد چھین کر فرار ہو گئے. واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش و زخمی کو ہسپتال منتقل کیا.

لاہور،امن و امان کی مخدوش صورتحال، صحافی کے گھر چوری کی واردات،لاہور پریس کلب کی مذمت

پنجاب پولیس نہ بدل سکی، پولیس حراست میں تین ماہ میں 5 ہلاکتیں، ذمہ دار کون

پولیس تشدد سے رواں برس 7 ہلاکتیں، عدالت میں درخواست دائر

پولیس کے مطابق کارسوار پٹرول پمپ کا کیش بینک میں جمع کروانے جا رہے تھے۔

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

ایک کروڑ کی چوری، ملزم نو برس بعد گرفتار

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

جسمانی خواہشات پوری نہ کرنے پر ڈانسر کے کپڑے اتارکر…….

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

Leave a reply