چھ ہسپتالوں میں بیڈ نہ ملنے کے بعد پروفیسر کی ہوئی کرونا سے موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، بھارت میں کرونا مریض اتنے زیادہ ہو گئے ہیں کہ ہسپتالوں میں جگہ نہیں ہے، ایسے ہی ہسپتال میں جگہ نہ ملنے کے باعث ایک پروفیسر کی موت ہوئی ہے، دہلی یونیورسٹی کے محکمہ عربی میں کام کرنے والے پروفیسر ولی اخترخانگی کو شہر کے 6 مختلف ہسپتالوں نے داخل کرنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد انکی موت ہو گئی پروفیسر اختر پچھلے ایک ہفتہ سے بیمار تھے اور ان میں کرونا کی تشخیص ہوئی تھی، انہیں گھر میں قرنطینہ … چھ ہسپتالوں میں بیڈ نہ ملنے کے بعد پروفیسر کی ہوئی کرونا سے موت پڑھنا جاری رکھیں