نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع مردار کے تھانہ لوندخوڑ پولیس نے 06 ماہ بچی کو تالاب میں پھینک کر موت کی نیند سلانے والےسنگدل باپ ملزم شہاب کو گرفتارکرلیا۔ علاقہ تھانہ لوندخوڑ گلشن آباد سے تعلق رکھنے والا ملزم شہاب ولد گل اکبر جو کہ منشیات کا عادی ہے گزشتہ شب اپنی بیوی سے نشہ کرنے کے لئے رقم کا مطالبہ کر رہا تھا۔ سنگدل باپ نے پیسے نہ دینے پر … نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے پڑھنا جاری رکھیں