بھارتی آرمی چیف پاک فوج کی حکمت عملی سے خوفزدہ، اپنی فوج پر لگائی پابندی

بھارت کے آرمی چیف بپن روات پاک فوج سے خوفزدہ، بھارتی فوج کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات پاک فوج کی انفارمیشن وار حکمت عملی سے خوفزدہ ہو چکے ہیں، بھارتی آرمی چیف نے اعتراف کیا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کو انفارمیشن وار میں شکست دے دی ہے. بھارتی فوج کے سربراہ نے اپنی فوج کے موجودہ و سابقہ افسروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی اور کہا کہ گزشتہ ہفتے آپریشنل معلومات لیک ہوئیں وہ سوشل میڈیا کے ذرئعے … بھارتی آرمی چیف پاک فوج کی حکمت عملی سے خوفزدہ، اپنی فوج پر لگائی پابندی پڑھنا جاری رکھیں