88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس کا آرگنائزڈ کرائم کےخلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر آرگنائزڈ کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ 10 روز میں 97 جوئے خانوں پر چھاپے، 421 ملزمان گرفتار کئے، 88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار کئے، 329 منشیات فروشوں کےخلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی ،بھکاریوں کا روپ دھار کر بھیک مانگنے والے 2945 … 88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں