fbpx

آٹھ سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

آٹھ سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

پھولنگر کے رہائشی 8 سالہ گھریلو ملازمہ بچی کی ہلاکت کا معاملہ ،قصور پولیس نے دو ملزمان کو گرفتارکر لیا، ان سے مزید ایک بچی اور بچہ برآمد کر لیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب نے بچی کی ہلاکت کے واقعہ کا کل نوٹس لیا تھا۔ڈی پی او قصور نے رات ٹیمیں تشکیل کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا قصور اور گوجرانوالہ پولیس نے جوائنٹ آپریشن کرکے ملزمان کے گھروں پر چھاپے مارے۔ت دونوں ملزمان محمد علی اور احمد شکیل کو گوجرانولہ سے گرفتار کیا گیا جبکہ تیسرے ملزم عثمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں

آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں پر تشدد کرنے والے درندہ صفت انسان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او قصور کو مقدمہ کی خود پیروی کرکے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت کی ، ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد کیے جانے والے دونوں بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدد سے والدین کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں گزشتہ روز گھریلو ملازمہ کو تشدد کے ذریعے قتل کر دیا گیا تھا، چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے پھولنگر کی رہائشی گھریلو ملازمہ پر تشدد کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو متاثرہ بچی کے لواحقین سے رابطہ کی ہدایت کی تھی،

سارہ احمد کے مطابق پھولنگر کی رہائشی 8 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ طور پر مالکان کے تشدد سے جاں بحق ہوئی 8سالہ مصباح گوجرانوالہ میں گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھی بچی کے والدین کے مطابق مالکان تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مردہ حالت میں بچی کو گھر کے باہر پھینک کر فرار ہوگئے

قبل ازیں لاہور کے علاقے گجرپورہ میں شادی سے انکار پر ناکام عاشق نے محبوبہ کے گھر کے باہر جا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، مقتول کی شناخت افضال بٹ کے طور پر ہوئی، پولیس کے مطابق ملزم نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

کوٹی ڈکیت گینگ کے 2 خطرناک ملزمان گرفتار

بزدار کے لاہور میں طالبہ کے ساتھ دست درازی،ملزم گرفتار

دریا کنارے سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

نو سالہ بچے کے ساتھ گھناؤنا کام کرنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

بینک کے باہر تیس لاکھ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین

گھریلو ملازمہ نے مالکن کو قہوہ ملا کر پڑوسی ڈرائیور کے ساتھ ملکر کیا گھناؤنا کام