کورونا کے 90 فیصد مریضوں کا گھر پر علاج ممکن، ڈاکٹروں نے خوشخبری سنا دی

لاہور: کورونا کے 90 فیصد مریضوں کا گھر پر علاج ممکن، ڈاکٹروں نے خوشخبری سنا دی, ڈیڑھ سو کے قریب مایہ ناز ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا میں مبتلا 90 فیصد مریضوں کا گھر پر علاج ممکن ہے۔ ڈاکٹروں نے واضح کیا ہے کہ پلازما تھراپی، ایکٹمرا اور ڈیکسا میتھازون وائرس کا مکمل علاج نہیں جبکہ ثنا مکی کے مضر اثرات بہت زیادہ ہیں۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی گمراہ کن معلومات نے سنسنی پھیلائی۔ ماسک کے استعمال سے وائرس کا پھیلاؤ روکا جا سکتا ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھتے … کورونا کے 90 فیصد مریضوں کا گھر پر علاج ممکن، ڈاکٹروں نے خوشخبری سنا دی پڑھنا جاری رکھیں