9 سالہ بیٹی کو کنویں میں پھینک کر قتل کرنیوالا باپ گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے ماطقب تھانہ مندرہ پولیس کی فوری کارروائی،اپنی09سالہ بیٹی کو کنویں میں پھینک کر قتل کرنے والا سنگدل باپ کو تھانہ مندرہ پولیس نے حراست میں لے لیا، مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاجا رہا ہے۔

راولپنڈی پولیس کا سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے،ایس پی صدر نے بتایا کہ تھانہ مندرہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اپنی 09سالہ بیٹی کو کنویں میں پھینک کر قتل کرنے والے سنگدل باپ محمد بخش کوٹریس کر کے حراست میں لے لیا،

سنگدل باپ بچی کو کنویں میں پھینک کر موقعہ سے فرار ہو گیا تھا، 09سالہ بچی کو کنویں میں پھینکنے کی اطلاع ملنے پر تھانہ مندرہ پولیس فوری موقعہ پر پہنچی، بچی کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر کے پوسٹمارٹم کروایا گیا ہے،

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے،ایس پی صدر نے بتایا کہ مقتولہ کے والدین کی آپس میں چھ سال قبل طلاق ہو چکی ہے،مقتولہ اپنے باپ کے ہمراہ رہ رہی تھی،واقعے کی تمام پہلوؤں پرتفتیش کی جا رہی ہے،میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے اصل حقائق کو سامنے لا کر مقدمہ کو یکسو کیا جائے گا۔

ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.