سندھ میں بدلتے موسم کے حوالے سے سندھ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا ہے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 16 مئی کو بحیرہ عرب کے سمندر میں ٹروپیکل سائیکلون کا خدشہ ہے۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کراچی کے اضلاع کیماڑی،غربی، جنوبی اور ٹھٹھہ ، سجاول اور بدین کے ڈپٹی کمشنرز کو اقدامات کرنے کی ہدایات کی ہے۔

سندھ میں بدلتے موسم کے حوالے سے سندھ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا
Shares:







