لاہور:اللہ نے پیشن گوئی پوری کردی:دودن پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اشرف غنی کیا کرے گا:اطلاعات کے مطابق سینیئرصحافی اورافغان امور کے ماہرتجزیہ نگارمبشرلقمان نے آج اللہ کا شکرادا کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کویہ خبردی ہے کہ اللہ نے دودن قبل دی گئی پیشن گوئی پوری کردی ہے
سینیئرصحافی مبشرلقمان نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراس حوالے سے کہا ہےکہ چونکہ وہ افغآنستان کے حالات پربڑے عرصے سے نظررکھے ہوئے ہیں اورافغان طالبان کی طرف کابل سے اہم افغان رہنمابھی رابطے میں توان حالات کی بنیاد پردودن قبل ہی کہہ دیا تھا کہ کچھ ہونے والا ہے
As I had predicted two days back that Ashraf Ghani will resign or flee before Monday has come true. He and his Vice President both have fled Afghanistan and the entire Afghan army trained by Americans spending over a trillion dollars simply ran or vanished without a fight
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) August 15, 2021
مبشرلقمان کہتے ہیں کہ جیسا کہ میں نے دو دن پہلے پیش گوئی کی تھی کہ اشرف غنی استعفی دے گا یا پیر سے پہلے بھاگ جائے گا۔آج دنیا نے دیکھ لیا اللہ نے واقعی وہ سچ کردکھایا ،
مبشرلقمان کہتے ہیں کہ اشرف غنی ہی نہیں بلکہ ان کے نائب صدربھی افغانستان سے بھاگ گئے ہیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے پیغام میں مبشرلقمان کا کہنا تھا کہ اب توصورت حال یہ ہوگئی ہے کہ پوری افغان فوج امریکیوں کی تربیت یافتہ ہے جو ایک ٹریلین ڈالر سے زائد خرچ کر کے بغیر لڑے بھاگ گئی یا غائب ہو گئی۔








