بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وہ ایسے انتخابات میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے جو ابتدا سے ہی منصفانہ نہ ہوں۔

بہار کے الیکشن نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ ریاست کے نتائج واقعی حیران کن ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی جدوجہد آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے ہے، اور کانگریس سمیت اپوزیشن اتحاد ان نتائج کا تفصیلی جائزہ لے گا۔راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو بچانے کے لیے اپنی کوششوں کو مزید مؤثر بنانا ہوگا

وفاقی کابینہ کی منظوری، گوادر عمان فیری سروس جلد شروع ہوگی

صحافیوں کے تحفظ کے لیے 12 رکنی کمیشن تشکیل

ٹھٹھہ: پولیس کارروائی میں 3 گٹکا فروش اور 1 منشیات فروش گرفتار، بڑی مقدار میں ممنوعہ اشیاء برآمد

Shares: