اے ارض فلسطین میں بھی حاضر ہو ں۔وزیر خا رجہ کا جنرل اسمبلی میں خطاب۔

0
37

اے ارض فلسطین میں بھی حاضر ہوں۔وزیر خارجہ شاہ محمود کا اقوام متحدہ میں تقریر کا آخری جملہ -‏اسرائیل کو جنگی جرائم کے ارتکاب پر قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔۔‏آج اقوام عالم ایک اہم نقطے پر کھڑی ہے، آج ہم کچھ کرتے ہیں یا نہیں تاریخ میں لکھا جائے گا۔۔

قوموں کی زندگی میں ایسے مرحلے آتے ہیں جب فیصلے نسلیں یاد رکھتی ہیں۔‏اسرائیلی ظلم سے جان چھڑانے کا وقت آگیا، ہمیں غزہ میں ایک عالمی محافظ فوج تعینات کرنی چاہیے۔۔وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب۔

Leave a reply