شوبز الیون اور سٹار الیون کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا

0
21

اسلام آبا:نمائندہ باغی ٹی وی)میں شوبز الیون اور سٹار الیون اسلام آباد کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا۔

تفصلات کہ مطابق جس میں سینٹر فصیل جاوید،پی ایچ اے منسٹر آصف محمود،ایم پی اے واثق قیوم عباسی،سعود خان، سینٹرل جائنٹ سیکرٹری مرزا عدیل،چوہدری ضیاء مرکزی کوآرڈینیٹر ٹو جنرل سیکریٹری سپورٹس اینڈ کلچر ونگ پی ٹی آئی،ارباز خان،آغا شیراز،سلیم شیخ،سمی خان،تشفین جاوید،فہم عباس، ڈپٹی میئر شانی شاہ،سلمان سعید، جنید خان ، پی ٹی آٸ اسلام آباد کے رہنماوں اور معزز احباب نے شرکت کی.
شوبز الیون نے پہلے کھیلتے ہوۓ بیس اوور میں دو سو ساٹھ رنز بناۓ جو سٹار الیون اسلام آباد نے پندرہ اوور میں با آسانی ہدف کو پورا کرکے میچ اپنے نام کر لیا۔

Leave a reply