مزید دیکھیں

مقبول

آسمان پر یہ ‘مسکراتا’ چہرہ دیکھنے کیلئے تیار ہو جائیں

دنیا بھر میں لوگ 25 اپریل کو آسمان پر...

ننکانہ :ہیڈ بلوکی پر سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی فرضی مشقیں کی گئیں

ننکانہ صاحب (باغی ٹی وی) نامہ نگار احسان اللہ...

پی ایس ایل،کوئٹہ نے کراچی کو 5 رنزسے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے 15ویں...

دیپالپور: ڈی سی کا مریم نواز ہیلتھ کلینک کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

اوکاڑہ ،باغی ٹی وی(نامہ نگار ملک ظفر)ڈپٹی کمشنر دیپالپور...

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، خشک میوہ جات پر مشتمل کنٹینر سے افیون برآمد

اسلام آباد: افغانستان سے پاکستان کے راستے کینیڈا بھیجے...

مسیحاوں کی نااہلی کا شکارہوگئی حاملہ خاتون ، نواز شریف ہسپتال کے ڈاکٹرز کی غفلت حاملہ خاتون کی جان لے گئی

لاہور : مسیحاوں کی نااہلی کا شکارہوگئی حاملہ خاتوں ، نواز شریف ہسپتال کے ڈاکٹرز کی غفلت حاملہ خاتون کی جان لے گئی خاتون کیلئے پہلے بچے کی ڈیلیوری کیلئے پاکستان آنا مہنگا پڑ گیا، عرشیہ ساجد نامی 24 سالہ حاملہ خاتون کی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے جان چلی گئی، لواحقین کا نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال کے ڈاکٹرز کیخلاف احتجاج کیا۔

 

“افغانستان کا نیا صدر ، اشرف غنی ، عبداللہ عبداللہ یا پھر کوئی اور فیصلہ 17 کو متوقع” لاک ہے

افغانستان کا نیا صدر ، اشرف غنی ، عبداللہ عبداللہ یا پھر کوئی اور فیصلہ 17 کو متوقع

عریشہ کی موت پر احتجاج کرتے ہوئے لواحقین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مہرین اور ڈاکٹر بلال کی غفلت سے مریضہ کی جان گئی، غلط آپریشن کیاگیا جس کے باعث جون بہنا بند نہیں ہوا اور ڈاکٹرز نے توجہ نہیں دی جوان خاتون کی جان چلی گئی۔

 

دنیا والو سن لو! مقبوضہ کشمیر سے متعلق جدوجہد جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان کی وطن واپسی پر امریکی میڈیا سے گفتگو

عریشہ کی موت پر احتجاج کرتے ہوئے لواحقین کا کہنا تھا کہ عرشیہ ساجد اپنے خاوند کے ساتھ ساوتھ افریقہ رہتی تھی، خاتون پہلے بچے کی پیدائش ماں کے پاس کرانے پاکستان آئی،مگرلا پرواہ ڈاکٹروں کی بھینٹ چڑھ گئی ، لواحقین نے مطالبہ کیا کہ گورنمنٹ نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال کے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کی جائے۔

دال میں کچھ کالا ضرور ہے! بہانہ خودمختار گورننگ باڈی مگر نشانہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف،کیا ہونے جارہا ہے خبرآگئی