جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے خاتون قیدی کی ویڈیووائرل

لاہور:مِٹ جائے گی مُخلوق تو انصاف کرو گے؟جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تار تارکررہے ہیں ،وزیراعظم کے نام قوم کی بیٹی کا درد بھراپیغام،باغی ٹی وی کے مطابق لاہور جیل سے ایک خاتون نے ظلم کی ایسی داستان بیان کی ہے کہ جس کے بعد اگرحکام بالا حرکت میں نہیں آتے تو پھراس قوم کی بدقسمتی ہوگی باغی ٹی وی کو موصول ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک خاتوں اپنی داستان ظلم بیان کرتے ہوئے اپنے جزبات پرقابونہ رکھ سکی اورایسے انکشافات کردیئے کہ سننے والوں کے رونگٹے کھڑے ہوگئے ، یہ خاتون لاہورجیل سے بڑے خوف میں ڈرتے … جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے خاتون قیدی کی ویڈیووائرل پڑھنا جاری رکھیں