اک زرداری سب پر بھاری۔ پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا لی

کراچی :اک زرداری سب پر بھاری۔ پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا لی،یہ بات اب ہر ایک پرہوگئی ہے ظاہری، اطلاعات کے مطابق نوازشریف کے ساتھ ملک کرعمران‌ خان کی حکومت کوگرانے کے اعلان کرنے والے عمران خان کونقصان نہ پہنچا سکے البتہ ن لیگ کا وجود خطرے میں ہے اورپنجاب بلوچستان ،کے پی ، گلگت بلتستان کے بعد اب سندھ میں ن لیگی نوازشریف کے بیانیے سے بیزارہوکرن لیگ کوچھوڑرہے ہیں

 

ذرائع کےمطابق اس حوالے سے تازہ ترین خبر میں کہا گیا ہےکہ مسلم لیگ (ن) سندھ کے سابق سینیٸر ناٸب صدر ہمیر امداد انڑ کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے

ذرائع کےمطابق اس حوالے سے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے ہمیر امداد انڑ نے زرداری ہاٶس کراچی میں ملاقات کی اورآئندہ سے أپنی ہمدردیاں زرداری کےلیے ثابت کرنے کا عہد کیا ، اس موقع پر سابق ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نوازشریف کواپنی جان کےعلاوہ کوئی چیز عزیز نہیں وہ اس ملک اوراس ملک کے عوام کو تقسیم کرنا چاہتا ہے جو منظور نہیں‌

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.