آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

  باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعہ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اس قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے منہ پر طمانچہ قرار دیا ۔ علامہ عبد الخالق اسدی کا کہنا تھا کہ درندگی کے ایسے انسانیت سوز واقعہ کا رونما ہونا قانون کی عملداری پر سوالیہ نشان ہے۔ ملک میں آبروریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہی ہے۔اس واقعہ میں ملوث تمام کردار عبرت ناک سزاؤں … آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی پڑھنا جاری رکھیں