آئندہ سماعت پر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

آصف زرداری کیخلاف میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں آصف زرداری کو پیش کیا گیا ،عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیا ،عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائے گی   سابق صدر آصف زرداری روسٹرم پر آ گئے،جج محمد بشیر سے مکالمہ کیا اور کہا کہ یہ ریفرنسز تو سارے چل رہے ہیں،میرا وکیلوں سے بات کرنے کا وقت کتنا ہے؟کیس تو میں نے لڑنا … آئندہ سماعت پر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں