آئینی ادارے کو آگ لگانے کے بیانات، شیری رحمان بھی پھٹ پڑیں

آئینی ادارے کو آگ لگانے کے بیانات، شیری رحمان بھی پھٹ پڑیں نائب صدر پیپلز پارٹی شیری رحمان نے حکومت کے الیکشن کمیشن پر الزامات پر تشویش کا اظہارکیا اور کہا کہ حکومت کے الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات اور الزامات افسوسناک ہیں، شیری رحمان کا کہنا تھا کہ آئینی ادارے کو آگ لگانے کے بیانات قابل مذمت ہیں،حکومت الیکشن کمیشن کے 37 اعتراضات کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں،حکومت کا رویہ غیر مناسب اور تشویشناک ہے، تحریک انصاف کا مقصد ہے کہ ہم جیت نہیں سکتے تو کوئی اور بھی نا کھیلے،حکومت الیکشن کمیشن کے اعتراضات کا دلائل … آئینی ادارے کو آگ لگانے کے بیانات، شیری رحمان بھی پھٹ پڑیں پڑھنا جاری رکھیں