آئینی ترمیم منظور ہونے میں وزیراعلیٰ سندھ مولانا فضل الرحمان کے کردار کے معترف
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 1973میں متفقہ آئین دیا،
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری تاریخی اقدام ہے،عام آدمی کے مقدمات کی بجائے عدالتوں میں سیاسی مقدمات پر زیادہ وقت صرف ہوا، بدقسمتی سے مقدمات کے فیصلوں کی بجائے ہیڈ لائنز پر توجہ مرکوز رکھی گئی،پی ٹی آئی والوں نے آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ مذاکرات کیے،انصاف کی جلد فراہمی کیلئے آئینی ترمیم ناگزیر تھی،آئینی عدالت کا قیام میثاق جمہوریت کا حصہ تھا،محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے آئینی عدالت کے قیام کا وعدہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں اہم کردار ادا کیا،آئینی ترمیم منظور ہونے میں مولانا فضل الرحمان کے کردار کے معترف ہیں،
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا یہ بیان آئینی اصلاحات کی ضرورت اور ان کے تاریخی پس منظر کو اجاگر کرتا ہے۔ ان کا کہنا کہ سیاسی مقدمات کے باعث عام عوام کے مقدمات نظرانداز ہو گئے، اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ عدالتی نظام میں بہتری کی ضرورت ہے۔ آئینی ترمیم کا ذکر کرتے ہوئے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ حکومت متفقہ طور پر قانون سازی کی طرف گامزن ہے، جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل
پانچویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی،بنائی گئی نازیبا ویڈیو
بچوں کی دینی تعلیم کے نام پر نازیبا ویڈیو بنانے والا گرفتار ، 497 ویڈیوز برآمد
خواتین اداکاروں کی کپڑے بدلنے کے دوران نازیبا ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف
ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں
دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ
بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے
ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں
بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد
ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں