آج ہماری فتح کا دن،کبھی امن سے ہٹ کر بات نہیں کی،وزیر خارجہ

0
33

آج ہماری فتح کا دن،کبھی امن سے ہٹ کر بات نہیں کی،وزیر خارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی نے سیاسی کامیابی کیلئے پلوامہ کا ڈراما رچایا،

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ظاہر ہو گیا مودی نےسیاسی مقاصدکیلئے یہ اقدام اٹھایا،بھارتی صحافیوں کی واٹس ایپ چیٹکی حقیقت واضح ہوگئی ،آج ہماری فتح کا دن ہے ،ہم نے کبھی امن سے ہٹ کر بات نہیں کی، ہم نے بھارتی پائلٹ کو خیر سگالی کے طور پر بھارت واپس بھیجا،ہماری امن کے لیے جدوجہد سب کے سامنے ہے،

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے 2 طیارے گرا کر بھرپور جواب دیا پاک فضائیہ کے شاہینوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا،پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے،پاکستان کے لیے ہمیشہ امن کا قیام اولین ترجیح رہی ،افغانستا ن امن عمل ہویا پھر کرتار پور راہداری سب اقدامات ہمار ی خواہش کا عکس ہے،

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کے سفیرہیں ،وزیراعظم عمران خان نے ہرفورم پر مسئلہ کشمیر کامعاملہ اٹھایا،زمینی حقائق سے متعلق تیسری رپورٹ کے منتظر ہیں،ہمارے رد عمل کا مقصد کسی کونیچا دکھانانہیں بلکہ ا پنی دفاع کے لیے آگے بڑھنا تھا،

واضح رہے کہ 27 فروری کو بھارت کے دو طیارے پاک فضائیہ نے گرائے تھے. پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے طیارے بالا کوٹ پے رول گرا کر فرار ہو گئے تھے جس کے بعد اگلے روز پاکستان نے بھارت کے دو طیارے مار گرائےتھے اور بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کر لیا تھا

اپنے طیاروں کا انجام دیکھ لیں،بھارتی وزیر داخلہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے دیا منہ توڑ جواب

اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ

بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ذمہ دارانہ جواب،ہو گی تقریب، وزیراعظم دیں گے مودی کو اہم پیغام

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی شاندار کامیابی پاکستانی قوم آج سرپرائز ڈے منا رہی ہے

ہمیشہ امن کے لئے کھڑے ہیں، پاکستان کے کپتان نے مودی سمیت دنیا کو دیا اہم پیغام

کامیابی تعداد سے نہیں، قوم کے عزم اور ہمت سے ممکن ہے،ترجمان پاک فوج

میں نے بھاگنے کی کوشش کی، پاک فوج کے جوانوں نے مجھے بچایا،ابھینندن کی نئی ویڈیو آ گئی

پاک فضائیہ نے ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے،ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کیخلاف پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی تاریخ میں’’آپریشن سوفٹ ریٹارٹ‘‘کےنام سےیادرکھی جائیگی، ہم اللہ تعالیٰ کےحضورسجدہ شکربجالاتےہیں کہ اللہ نے ہمیں قوم کی توقعات پرپورااترنےکا موقع دیا. انہوں نے کہا کہ ہم حالیہ پاک بھارت کشیدگی کےدوران دشمن کی جارحیت کابروقت اوربھرپورجواب دینے میں کامیاب رہے آیندہ بھی دشمن کی جانب سےکسی قسم کی جارحیت کاجواب پہلےسےزیادہ سخت اندازسےدیا جائیگا، انہوں نے مزید کہا کہ پاک فضائیہ کےتمام افرادکوسلام پیش کرتاہوں

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ

27 فروری،بھارتی رسوائی کا دن، جب پاک فضائیہ نے دو بھارتی طیارے گرا کر تاریخ رقم کی

پاک فضائیہ کے جے ایف سترہ تھنڈر طیارے کی ورچول رائل ائیرٹیٹو شو میں شرکت

ہم غافل نہیں،دشمن کو بھر پوراندازمیں جواب دینے کے لئے پاک فضائیہ ہمہ وقت تیار ہے، ایئر چیف

جشن آزادی کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ایک ٹیزر جاری

ملکی دفاع میں پاکستان ایک قدم اور آگے،بھارتی رافیل بھی پیچھے رہ گیا

پاک چین تعلقات کا آج تاریخی دن،پاک فضائیہ قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پورا اترے گی،ایئر چیف

پاک فوج باصلاحیت، پیشہ ور، نڈر، ابھینندن نے بھارتی فوج کو آئینہ دکھا دیا

ذمہ داریاں جانتے ہیں، وطن عزیز کے دفاع کیلیے ہر لمحہ تیار ہیں ،سربراہ پاک فضائیہ

Leave a reply