آج کے حملے کے تانے بانے بھارت کے سلیپرسیل سے ملتے ہیں، وزیر خارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج صبح کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی بھرپورمذمت کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں شہید سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کہ رینجرز اور پولیس کو … آج کے حملے کے تانے بانے بھارت کے سلیپرسیل سے ملتے ہیں، وزیر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں