آج تک نہر میں تقریباً ایک ہزار لوگ ہلاک ہو چکے ہیں،واپڈا نے بورڈ لگا دیا

آج تک نہر میں تقریباً ایک ہزار لوگ ہلاک ہو چکے ہیں،واپڈا نے بورڈ لگا دیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس سینیٹر مصدق مسعود ملک کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں سندھ میں زیر زمین پانی کے ذخائر کی صورت حال کے حوالے سے اسپیشل سیکریٹری سندھ نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ اسپیشل سیکریٹری سندھ نے کمیٹی کو آگاہ کیا کا سندھ کی قابل کاشت زمین کا تقریباً ساٹھ فیصد حصہ واٹر لاگنگ کی زد میں ہے اور زیر زمین پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جسکی … آج تک نہر میں تقریباً ایک ہزار لوگ ہلاک ہو چکے ہیں،واپڈا نے بورڈ لگا دیا پڑھنا جاری رکھیں