روس یوکرین جنگ نے تیل مزید مہنگا کر دیا

روس یوکرین جنگ نے تیل مزید مہنگا کر دیا امریکی خام تیل کی قیمت میں ایک با ر پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ چھڑی ہے اس وقت سے لیکر اب تک عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو مسلسل آگ لگی ہوئی ہے اور آج تیل کی قیمتیں‌تاریخ کی بلند تارین سطح پرآگئی ہیں‌ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2008 کے بعد پہلی بار 130$ فی بیرل ہو گئی ۔امریکی خام تیل 9 ڈالراضافے کے بعد 125 ڈالر 24 سینٹ فی بیرل پرفروخت ہورہا ہے،برطانوی خام تیل کی قیمت … روس یوکرین جنگ نے تیل مزید مہنگا کر دیا پڑھنا جاری رکھیں