ڈاکٹرعامرلیاقت کالے جادوکے ماہرہیں:اوراسی کے ذریعے عورتوں پروارکرتے ہیں:مبینہ تیسری بیوی ہانیہ کا دعویٰ

0
45

کراچی:ڈاکٹرعامرلیاقت کالے جادوکے ماہرہیں:اوراسی کے ذریعے عورتوں پروارکرتے ہیں:مبینہ تیسری بیوی ہانیہ کا دعویٰ،اطلاعات کے مطابق معروف شخصیت ڈاکٹرعامرلیاقت حیسن کے بارے میں بڑے بڑے انکشافات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ہانیہ نے انکشاف کیا ہےکہ ڈاکٹرعامرلیاقت نے کالے جادوکے ذریعے ہی مجھے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے قریب کرلیا اوروہ اس بات کی گواہ ہیں

 

 

https://fb.watch/584lPuIltF/

 

یاد رہے کہ اس سے پہلے اداکارہ و ماڈل ہانیہ خان کی ایک تصویر بھی عامر لیاقت کے ساتھ وائرل ہے اور ہانیہ خان نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ عامر لیاقت کی بیوی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہانیہ خان نے نہ صرف ڈاکٹرعامر لیاقت بلکہ ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر پر کالا جادو کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے

 

ہانیہ خان نے عامر لیاقت کو منافق بھی قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے ان کا کیریئر ختم کرنے کی کوشش کی۔

ہانیہ خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے متعدد بار خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ عامر لیاقت نے انہیں ان کی فیملی سے الگ کردیا کیوں کہ انہوں نے شادی کیلئے اپنی فیلمی سے جھگڑا کرلیا۔

ہانیہ خان نے عامر لیاقت کو چیلنج بھی کیا تھا کہ اگر وہ سچے ہیں تو سامنے آئیں اور اپنے تعلقات کے حوالے سے سوالوں کے جواب دیں۔

Leave a reply