آپ کورٹ روم سے چلے جائیں،سپریم کورٹ جماعت اسلامی رہنما پر برہم
آپ کورٹ روم سے چلے جائیں،سپریم کورٹ جماعت اسلامی رہنما پر برہم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میںالحبیب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی رفاعی پلاٹس الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نیب کارکردگی پر برہم ہو گئی،جسٹس قاضی محمد امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب کی ایسی تفتیش رہی تو کوئی کیس کامیاب نہیں ہوگا، چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 10سال سے کیس چل رہا ہے، کچھ نہیں کیا گیا، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل اور تفتیشی افسر نیب نے رپورٹس جمع کرا دیں ،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نیب کو ایک ماہ میں کیس حل کرنے کی ہدایت کر دی،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نیب کو بھی کیس تیز رفتاری سے چلانے کا حکم دے دیا اور کہا کہ نیب کورٹ 21 دسمبر کو ملزمان پر چارج فریم کرے،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ملزمان کو ٹرائل کورٹ میں ذر ضمانت جمع کرانے کا بھی حکم دے دیا قبل ازیں سپریم کورٹ کراچی رجسٹر ی میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت ہوئی ،جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان سپریم کورٹ کراچی رجسٹر ی میں پیش ہوئے ،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہاں … آپ کورٹ روم سے چلے جائیں،سپریم کورٹ جماعت اسلامی رہنما پر برہم پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں