آپ ٹائی کوٹ اتار دیں،دوران سماعت عدالت نے کس کو دیا حکم؟

آپ ٹائی کوٹ اتار دیں،دوران سماعت عدالت نے کس کو دیا حکم؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں قتل کے ملزم پر جعلسازی سے ضمانت لینے سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس قاسم خان نے کمرہ عدالت سے ملزم کو گرفتار کرا دیا،چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو روسٹرم پر بلا لیا ،چیف جسٹس قاسم خان نے آئی جی پنجاب سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ یہ شاہکار دیکھ لیں پولیس نے فوت شدہ شخص کی جگہ جعلی شخص کی شناخت کی،ملزم کی ضمانت کا حکم واپس لے رہےہیں، اسے حراست میں لے لیں،

سی سی پی او لاہور کی ہائیکورٹ پیشی، عدالت کا بڑا حکم

موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

8 ماہ سے لاپتہ شہری کے بازیاب نہ ہونے پرعدالت کا سی سی پی او پر برہمی کا اظہار

انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس

لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے

چیف جسٹس لاہو ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے ایڈووکیٹ فرمان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ٹائی کوٹ اتار دیں، ملزم کے وکیل  نے عدالت سے استدعا کی کہ معافی چاہتا ہوں، درگزرکی درخواست کرتا ہوں لاہورہائیکورٹ نے وکیل کی معافی قبول کر لی

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور کیپٹن صفدر کے درمیان کال پر تلخ کلامی

سی سی پی او لاہور کا تبادلہ کیوں ہوا؟ باغی ٹی وی حقیقت سامنے لے آیا

آئی جی صاحب آپ کو اسلیے نہیں بلوایا کہ مزید مہلت لے لیں،لاہور ہائیکورٹ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.