اب موٹر سائیکل بھی چلیں گے بیٹری پر وہ بھی پاکستان میں

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے موٹر سائیکلوں اور چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلان کردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پاکستان کونسل برائے قابلِ تجدید توانائی کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جلد ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے لیے تمام موٹرسائیکلوں اور چنگ چی رکشوں کو پیٹرول کے بجائے بیٹری پر لانے کے لیے منصوبہ بنارہی ہے۔   مودی سن لے ہم اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں، فواد چودھری   پاکستان کونسل برائے قابلِ تجدید توانائی کے دورہ کے دوران … اب موٹر سائیکل بھی چلیں گے بیٹری پر وہ بھی پاکستان میں پڑھنا جاری رکھیں