اب تو خوابوں میں بھی اپنے ہاتھ دھو رہی ہوتی ہوں ارمینہ خان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کوئی خو ف و ہراس میں مبتلا ہے اور اس سے بچاؤ کے لئے ہر ممکن احتاطی تدابیر اپنا رہے ہیں باغی ٹی وی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کوئی خو ف و ہراس میں مبتلا ہے اور اس سے بچاؤ کے لئے ہر ممکن احتاطی تدابیر اپنا رہے ہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ارمینہ خان کے مطابق انہوں نے جان لیوا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو اس قدر سنجیدہ لیا ہوا … اب تو خوابوں میں بھی اپنے ہاتھ دھو رہی ہوتی ہوں ارمینہ خان پڑھنا جاری رکھیں