شاہد خاقان عباسی کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان

0
31

شاہد خاقان عباسی کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم،ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے سے انکار کر دیا

شاہد خاقان عباسی کو اسپیکر کو جوتا مارنے کی دھمکی اور نازیبا الفاظ پر نوٹس جاری کیا گیا تھا ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر کے شوکاز نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا دس دن سے زیادہ ہوگئے شاہد خاقان عباسی نے جواب نہیں دیا،ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ معاملے کو ایسے نہیں چھوڑیں گے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،شاہد خاقان عباسی کے بارے میں فیصلہ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ہوگا اسپیکر شاہد خاقان عباسی کو معطل کرنے کرکے ایوان میں داخلے پر کچھ روز پابندی لگا سکتے ہیں

واضح رہے کہ ایک اجلاس کے دوران شاہد خاقان عباسی نے سپیکر کو جوتا مارنے کی بات کی تھی جس پر سپکر نے شوکاز نوٹس بھجوایا تھا تا ہم ابھی تک اسکا جواب نہیں دیا گیا

ختم نبوت کی وجہ سے نواز شریف کو جوتا اور احسن اقبال کو گولی لگی ، ن لیگی رہنما کا سینیٹ میں انکشاف

پارلیمنٹ کے باہر احسن اقبال کے سر پر جوتا پڑ‌گیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

پاکستان سے مذاق کرنا چھوڑدیں،عدالتوں میں کیا ہونا چاہئے؟ شاہد خاقان عباسی کی نئی تجویز

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈربنانے کا فیصلہ کس کے گھر ہوا تھا، عباسی کا نیا انکشاف

کیا آپ نے آج چینی کی قیمت کے بدلے کشمیر کا سودا کیا؟ شاہد خاقان عباسی

پاکستان سے مذاق کرنا چھوڑدیں،عدالتوں میں کیا ہونا چاہئے؟ شاہد خاقان عباسی کی نئی تجویز

شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر ، طلبی ہو گئی

Leave a reply