عہدہ سنبھالتے ہی سنیئروزیرعبدالعلیم خان حرکت میں آگئے ، اہم اجلاس ، اہم فیصلے
لاہور:عہدہ سنبھالتے ہی سنیئروزیرعبدالعلیم خان حرکت میں آگئے ، اہم اجلاس ، اہم فیصلے ،اطلاعات کے مطابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نےعہدہ سنبھالتے ہی اہم فیصلے کرنےشروع کردیئے ، ان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا پہلا بریفنگ اجلاس بھی ہوا ہا ہے
کرونا سے تباہ حال امریکا نے تباہ حال افغانستان کےحوالے سے اہم بیان دے دیا
باغی ٹی وی کےمطابق سنیئر وزیرنے کہا ہےکہ گندم خریداری کا 45لاکھ ٹن کا ہدف ہر حال میں پورا ہوگا ، پنجاب میں گندم کی بین الاضلاعی نقل و حمل پر پابندی نہیں ہونی چاہیے،انہوں نے کہا پنجاب سے گندم دوسروں صوبوں میں سمگل نہیں ہونے دینگے
لاک ڈاون جہنم میں جائے، شراب نوشی جاری رہنی چاہئے، یہ ہے 2020 کا بھارت ،…
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینئرصوبائی وزیرعبدالعلیم خان نے کہا کہ گندم خریداری کے ہدف پر ایک فیصد بھی سمجھوتہ نہیں ہوگا،انہوں نے کہاکہ آنے والے دنوں میں خوراک عالمی مسئلہ بن سکتا ہے
اس اہم اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دیگر صوبے بھی گندم کیلئے پنجاب کی طرف دیکھتے ہیں، ایمانداری،محنت اور لگن سے کوئی بھی مقصد حاصل ہوسکتا ہے، گندم خریداری کے ہدف میں اضافہ تو ہو سکتا ہے،کمی ہرگز نہیں
ایران نے قبل ازوقت ہی 10 ہزارقبریں تیارکرلیں ، لوگ پوچھتے ہیں کس کس کی قبریں ؟
سینئرصوبائی وزیرنے کہاکہ پنجاب کے تمام بارڈر سیل کریں گے،گندم صوبے سے باہر نہیں جائیگی ،اس موقع پرسیکرٹری خوراک وقاص علی محمود کی سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کو محکمانہ بریفنگ
کسی روک ٹوک کے بغیر باردانہ دیا ہے،گندم خریداری شروع ہوچکی