عبداللہ عبداللہ اور دیگر افغان رہنماؤں کی موجودگی میں فائرنگ ، کون ذمہ دار

عبداللہ عبداللہ اور دیگر افغان رہنماؤں کی موجودگی میں فائرنگ ، کون ذمہ دار باغی ٹی وی :افغانستان پھر سے جنگ کی طرف جانے کا خدشہ ، ایک تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 18 افراد زخمی ہو گئے، تقریب میں چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور دیگر افغان رہنما بھی موجود تھے۔ افغان میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب افغان حزب وحدت کے سربراہ کی برسی کی تقریب جاری تھی۔فائرنگ کے وقت سربراہ ہائی پیس کانفرنس محمد کریم خلیلی تقریر کر رہے تھے، سابق افغان صدر حامد کرزئی بھی تقریب میں موجود تھے۔رسی کی … عبداللہ عبداللہ اور دیگر افغان رہنماؤں کی موجودگی میں فائرنگ ، کون ذمہ دار پڑھنا جاری رکھیں